کیسی عجیب بات ہے کہ nnعورت کو برا مت کہو، جس نے پیدا کیا وہ بھی ایک عورت ہی ہے nnکہہ کر مامتا کا ریمائنڈر دینے والے گلابی فوجدار ، زنانہ امراد قسم کے افراد ، دوسری سانس میں یہ کہتے ہیں نظر آتے ہیں ۔nn”یار کیا دنیا میں لکھنے یا بات کرنے کے لیے عورت کے علاوہ کوئی موضوع نہیں “nnان قدرت سے انکاری سوزش سی شخصیتوں سے بس اتنا کہنا ہے کہ دنیا کی ہر کہانی ، ہر کردار، ہر افسانہ ، ہر شخص ہر ذی روح، ہر خیال ، ہر خامہ فرسائی ، ہر فکشن ، ہر ادب ، عورت سے پھوٹتا ہے ، ، موضوع کوئی بھی ہو ، منبع عورت ہی ہوتی ہے ، بس جرات اظہار کا سلیقہ اور ہمت ہونی چاہئے ۔

اترك رد