فیس بک کا ایک مسلسل اور بے دریغ فیچر جو اب نئی اپ ڈیٹ کے ساتھ ڈنگ مارنے آگیا ہے ، وہ ہے مینشن کرنا
یعنی ایک تو سادگی سے ریپلائے کرنے سے نوٹی فیکشن آجاتا ہے ، چلو وہ تو مجبوری ہے nاب نئی مصیبت یہ ہے کہ ریپلائ پر انگلی کرنے یعنی فنگر ، یا انگوٹھا کچھ بھی ٹچ کرنے سے آٹو مینشن ہوجاتا ہے nجس سے ریپلائے کرنے والے کو تو کچھ نہیں جاتا لیکن نارملی یوزر کو فیلنگ آتی ہے جیسے وہ ایک ہجوم میں کھڑا ہے اورپوری قطار اس کےپیچھے کھڑا کیے کھڑی ہے علم بغاوت، خیر جن کو معلو م نہیں کہ ہجوم میں ایسے کام بھی آٹو ہوں یا جان کر — یہ باعث خجالت ہیں — مینشن کیے جانے والے کے لیے ۔ اس لیے برائے مہربانی ، ریپلائے کو دبائے بغیر ریپلائے کردیں ، کہ دبانے کے لیے بہتر چیزیں موجود ہیں
پوسٹ – 2018-08-01
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد