اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی فیس بک فالوونگ بڑھے، لائکس اور کمنٹس کا اژدہام ہو تو یہ چند کام کر کے دیکھیں۔nnصحافی پنا کم کردیں یعنی ہر خبر پہ نظر کی قبیح بیماری سے چھٹکارا پالیں، آپ کی وال ہے کوئی میڈیا ہاوس نہیں۔
نفرت سے لبریز پوسٹنگ سے گریز کریں
فیض اللہ کہ طرح اغوا ہوجائیں، آج کل یہ فیشن عام ہے۔
جنس تبدیل کروالیں۔nnمذکورہ بالا کسی بھی ایک ٹپ کو زور سے پکڑ لیں۔ اور پھر کرشمہ دیکھیں، کرینہ نہیں۔
پوسٹ – 2018-08-02
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد