ابھی کچھ دیر قبل، پی ٹی آئی کے ایک پالشئیے نے مجھے یہ اطلاع دی ، کہ میں یعنی زوہیب اکرم ایک قادیانی ، فوج پر بھونکنے والا، غدار شخص ہوں ، مزید یہ کہ نواز شریف میرا پہلا باپ ہے اور بھٹو دوسرا۔ یہ سب کہہ کر وہ مجھے ان فرینڈ کرگیا ۔n مجھے تو کوکین سونگھ گئی۔
اچھا اوہ ہاں ، وجہ تو بتا دووں کہ آخر ایسا ہوکیا گیا تھا کہ جناب نے میں ہوں قادری سنی ٹن ٹن ٹنا ٹن کر کے فتووں کی جی تھری سے تھری جی کی سپیڈ ماری nبات بس اتنی سی تھی کہ ۔۔ ان صاحب نے اپنی وال پر ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے الحاق سے اتفاق کیا تھا۔۔ میں نے اس کے نیچے یعنی اس کی وال کے نیچے صرف ایک کمنٹ رکھ دیا۔ زیادہ نہیں پس تین لفظ تھے ۔nnمشرقی پاکستان لول –
پوسٹ – 2018-08-04
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد