فرماں برداری شناختی کارڈ ہے
اورn وفاداری ،کردار کی پاکیزگی،عشق کے دعوے جیسی سستی چیزیں وہ ڈوکیومینٹس ہیں جن کے حصول کے لیے شناختی کارڈ لاذم ہے
۔۔۔۔ وہ عورتیں اور گلابی مرد جو شناختی کارڈ کے بغیر پاسپورٹ اور ڈرائیونگ لائسنس بنوانا چاہتے ہیں ۔ وہ یا تو بیرون ملک جا کے مارے جاتے ہیں یا دوران ڈرائیونگ حادثےکا شکار ہو کر ہڈیاں تڑوا بیٹھتے ہیں ۔۔( اس جملے میں ہڈی ٹوٹنے کے علاوہ ہر لفظ استعارہ ہے ۔۔اور نافرمانون کی ہڈیاں توڑ دینا میری خواہش 😜)nجنکو سمجھ نہیں آئی انکے لئے دوسری مثال حاضرہے ۔۔
فرماں برداری حروف تہجی ہے اور باقی خصوصیات مضمون ۔۔۔
اسکی وضاحت نہیں ہوتی مجھ سے ۔۔نہ مانگے کوئی ۔۔
بالخصوص nتمام عورتوں کیلئے ایک ہی حکم( کیونکہ مشورہ مفت میں نہیں دیتا میں ) nکہ فرمانبردارئ کیجئے میری نہیں نہ سہی بلکہ اپنی زندگی میں موجود ہر مرد زات کی ۔۔کہ انہیں حاکم بنایا گیا ہے ۔۔
ہاں میری بھی کر لیں گی تو صدقہ ہوگا 😜
پوسٹ – 2018-08-05
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد