پوسٹ – 2018-08-08

کراچی کے ایک مشہور ہسپتال میں پیش آنے والا واقعہ ۔nnپہلا منظرnnاپنی فیلڈ میں آپ کا تجربہ ؟
پچیس سال
گڈ
کتنی تنخوا ہ کی امید ہے ۔
ڈیڑھ لاکھ
ہم آُپ کو ایک بیس تک دے سکتے ہیں nجی سوری -nاچھا رکیے ، nایک تیس لے لیں۔
نہیں معذرت۔nnدوسرا منظرnnٹرن ٹرن
کون ؟
میں انٹرویو بورڈ کا رکن بات کر رہا ہوں nمیں آپ کی سفارش کروں گا ، آپ کی تنخواہ ڈیڑھ لاکھ ہوجائے گی ۔
تھینک یو
لیکن ایک شرط ہے nجی وہ کیا
بس آپ کو اس میں سے ہر مہینے بیس ہزار مجھے دینے ہوں گے
معذرت۔nnتیسرا منظر۔
ارے آپ کو ڈیڑھ لاکھ کا لیٹر ایشو کیا تو تھا پھر آپ نے آفر سے انکار کیوں کردیا؟
ایک شرعی مسئلے کی وجہ سے
کیا مطلب کیسا شرعی مسئلہ nآپ ہی کے انٹرویو پینل کا ایک شخص مجھ سے بیس ہزار ماہانہ رشوت کا تقاضا کررہا تھا۔
اوہ nجی — nٹوں ٹوں ٹوں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.