پوسٹ – 2018-08-09

وہ افراد جو کمنٹ میں سات لکھ کر لڑکی کا چہرہ دیکھنے کی تمنا رکھتے ہیں ایسی تمام پرنس نما چزیں ، ٹیکنالوجی کے لیے مجسم جریان اور سوزاک ہیں ، ٹیکنالوجی کو بیماری کی طرح لگ جانے والے ان افراد سے قطع نظر ایک بات جو نوٹ کی وہ یہ تھی کہ لبرل خنازیر، اسلام پسندوں کو ٹیکنالوجی سے نابلد ہونے کا طعنہ دیتے مرگئے اور مولویوں نے فیس بک کو شہد و عطر کی دکان بنا لیا – ہور چوپو لبرلو۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.