پوسٹ – 2018-08-13

اس سے پہلے جشن آزادی کے میسجز انباکس اور واٹس ایپ پامال کریں – ایک دو دن کے لیے دونوں ان انسٹال — سائلنسر نکال کر، سگنل توڑ کر ، رونگ روٹ سے آکر آنکھیں دکھانے والے ، لفٹ میں اندھا دھند گھنسے والے -افراد سے تو بالکل کوئی مبارک باد نہیں چاہئے — ان کے جذبے اسی لیے یہں کہ چھٹی ہے — ایک دن یہ کہہ کر چھٹی روک دو کہ پاکستان کے لیے کام کرنا ہے– چلو کل آفس پہنچو– ان کی حب الوطنی ساری کی ساری بہہ جانی ہے– منفی آئی کیو میں مبتلا خارش زدہ شعور کی پروردہ زندہ قوم — nیہ لو میرا– جشن آزادی مبارک 😛 3:) nتہاڈے آپٹیسٹ جذبوں دی پین دی سری کیوں کہ کام چور اقوام کے لیے آپٹی میزم اور اوپیم یعنی افیون میں کوئی فرق نہیں ۔۔ آپٹیمسٹ ہونا نشئی ہونے جیسا ہے — چرس ہیروئن منڈ منڈ کے پیو سارا دن مثبت رہو گے ۔۔ nnاس کو اب سیاسی پوسٹ نہ سمجھنا

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.