پوسٹ – 2018-08-16

دیکھیں لال مسجد کے کئی لوگ جو اندر تھے اور جو کچھ ہو کر رہے تھے، اس پر ایکشن تو ضروری تھا اوربروقت ضروری تھا ، مگر اس طریقے کا آپریشن جہاں اندھا دھند طاقت کا استعمال کیا جئے وہ بھی بلاامتیاز — میں سمجھتی ہوں کہ یہ نہایت غلط اور نہایت افسوسناک ہے , آخر دہشت گردوں میں اور اپنے ریاستی سیکیورٹی فورسز کے ردعمل میں کچھ تو فرق ہونا چاہئے ۔nn- عاصمہ جہانگیر کیپیٹل ٹاک جولائی دوہزار سات

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.