پوسٹ – 2018-08-17

گھریلو عورت جسم کے بدلے تعلق اور ذمے داری کی متقاضی ہوتی ہے اور بازاری عورت جسم کے بدلے پیسہ طلب کرتی ہے جبکہ مرد دونوں صورتوں میں جسموں کی اس سودے بازی کے دوران صرف ایک چیزکا متتقاضی ہوتا ہے ۔۔۔۔۔ اطاعت

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.