کلاس کے بدذات اور نالایق بچے کو مانیٹر بنا دیا جائے تو وہ کم ازکم باقی نالایقوں کو ابھرنے سے روک لیتا ہے- ٹیچر اسے یہ بھی نہیں بتاتے کہ تو اور تو کچھ کر نہیں سکتا تھا چل اب مانیٹر بن کر بدمعاشی کو قانونی شکل دے دے شاباش، اور وہ نالایق مانیٹر اپنی طرم خانی کی چربی کی وجہ سے سمجھتا ہے کہ وہ اہل ترین تھا اس منصب کا۔

اترك رد