سنا تھا عید قربان سے ایک رات پہلے جانوروں کو خواب میں چھریاں نظر آتی ہیں، کیا خیال ہے عید کے تینوں دن خون آلود چھریوں، قربانی کے جانور پر چھری پھیرنے کی ڈی پی، اپنے بچے کے ہاتھوں یہ مبارک فریضہ انجام دلوانے کی تصویریں ڈی پیز کے طور پر نہ لگائں جائیں ؟ مزا آجائے گا لبرلوں کے لسوڑے لگتے دیکھ کر، اور یہ ریا کاری بھی نہیں ہوگی۔

اترك رد