پوسٹ – 2018-08-26

محبت میں شدت اور سختی , قدرتی نہ ہو تو, محبوب کو نیزے سے چھیدنا ہی جدائی کا استعارہ بن جاتا ہے. یہ کتنا بے بس ہے اور یہ کتنی وفا شعار پاکیزہ ہے… nnمختصر کہوں تو nمحبت کچھ روحوں کے لیے حسب توفیق کا سا معاملہ ہوتی ہےnnآئ ایم ویپنگ

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.