پوسٹ – 2018-08-29

ناموس پر حملے رکنے والے تو ہیں نہیں اور یہ آج کے دور کا معاملہ بھی نہیں اس لیے ابھی جو بھی جس طرح بھی احتجاج بنتا ہے کیجیے، اگلی بار کے لیے ابھی سے چند افراد اس کام پر لگ جائیں کہ کم از کم تین پروفائل بنائیں کسی بھی نام سے ، اس کو بلڈ اپ کریں ، فین فالونگ بنایں جس طرب چاہیں بنالیں اور جب لسٹ بھر جاآئے تب اگلی بار اس پروفائل کو میدان میں اتاروں۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.