پوسٹ – 2018-08-29

ٹاسک کے طور پر اپنے آپ کو پابند کریں کہ روز کم از کم دس سے پندرہ پوسٹ اس موضوع پر کرنی ہیں دن کے کسی بھی حصے میں یا پورے دن میں یہ آپ کی مرضی ہے۔ پوسٹ مختصر ہو یا طویل یہ بھی آپ کی مرضی ہے ایک لفظ ہو یا ایک جملہ حصہ ڈالیں اور اس کام کے علاوہ فیس بک پر کسی قسم کی کوئی پوسٹ نہ کریں بھول جائں سیاسی و مسلکی بکواسیات

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.