پوسٹ – 2018-08-29

اس پوسٹ کو شیئر کیجیے پلیز ۔nnضروری اعلان 🔊 🔊 nnکچھ دیر قبل بڑے اکابرین اور عالمی نظر رکھنے والے راہنماؤں نے ابھی ایک ڈائریکشن دی ہے
اور یہ بتایاہے کہ فی الوقت اقوام متحدہ میں آواز اٹھنے تک ہولوکاسٹ پر ورکنگ روکدیں مگر تیاری مکمل رکھیں!! ورنہ اقوام متحدہ یہ جواز بناسکتے ہیں کہ دیکھو مسلمان بھی ہولوکاسٹ کررہے ہیں اجتماعیت میں… اگر ہم نے کرلیا تو کیاہوا…………nلہذا انکے پیغام کا خلاصہ کلام لکھ رہاہوں!!!nn👇👇👇👇👇👇nخلاصہ کلام یہ ہیکہ سب ہولوکاسٹ پر اپنی تیاری مکمل رکھیں!!nاقوام متحدہ میں آواز اٹھنے دیجیے اگر خدانخواستہ اقوام متحدہ اس پر سنجیدہ ایکشن نہیں لیتا تو پھر ہم سب ملکر ہولوکاسٹ پر ورکنگ شروع کرینگے ان شاء اللہ
فی الحال ایک کنٹیسٹ پر مشاورت ہوئی ہے ان شاءاللہ کل تک یا پرسوں تک ایک بہترین کنٹیسٹ ہم لانچ کردینگے…. ہولوکاسٹ پر تیاری پوری رکھیں مگر استعمال مت کریں ہولو کاسٹ والا ہتھیار (ویپن) ہم بعد میں استعمال کریں گے!! اقوام متحدہ میں آواز لگنے کے بعد اگر کوئی ریئکشن نہ ملاتب! ان شاءاللہ
اللہ سب کی فکر کو قبول کرلے
آمین یارب العالمینn#CeaseDutchEmbassyn#BoycottNetherlandn#Demand4RapidAction2Dutchn#DeportHollandAmbassadorn#StopBlasphemousCartoonContest

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.