پوسٹ – 2018-08-29

اپنی اپنی پروفائل کی ایکٹیوٹی لاگ میں جائیں
فلٹرز میں سے “پوسٹ” کو منتخب کریں nسرچ بار پر کلک کریں nاس مین ، ناموس، محمد، نبی ، رسول – یا ایسا ہی کوئی متعلق لفظ ٹائپ کریں ۔
آپ کی پوری ٹائم لاین پر م وجود ایسی تمام پوسٹس سامنے آجائیں گی ، جن میں آپ نے یہ لفظ استعمال کیے ہوں گے ۔
اگر کیے ہیں تو وہ پوسٹس سامنے آتے ہی ان کو اپنی وال پر دوبارہ سے ڈالنا شروع کردیں ۔۔
لیجئے نئے سرے سے لکھنے کا مسئلہ بھی حل ہوگیا
اور فیس بک کی فیڈ بھی اس موضوع سے متعلق مواد سے بھرنا شروع ہوجائے گی nچاہیں تو اس پوسٹ کو کاپی کر کے وال پر ٹانگ لیں تاکہ دوسروں تک بھی پہنچے nمیرا نام لکھنے کی ضرورت نہیں nپوسٹ شئیر نہ کریں بلکہ کاپی کر کے وال پر لگائیں nاس طرح فیس بک اس کو زیادہ لوگوں تک پہنچاتا ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.