سانولے رنگ کی خوبصورتی کے لیے گورا مرا جا رہا ہے ۔۔ ٹین کر کر کے۔۔ لیکن جو سانولا نمک مشرق کی ہوا میں ہے وہ انہیں نصیب نہیں ہو سکتا اس خطے کی یہ ریت صدیوں سے چلی آرہی ہے کہ جو یہاں سانولا ہے ۔۔ نمکین ہے ۔۔ nمرد ، عورت ، منظر۔۔ نظر دوڑائیے اور مشرقی ہونے پر فخر کیجئےnnغالب کیا خوب کہہ گئے ہیں nnرنگ و روپ پہ مت جائیو غالب nمقام خاص سب کا براون ہوتا ہے

اترك رد