پوسٹ – 2018-08-31

مدافعت سے جارحیت پہ آنا ہوگاnnناموس کے معاملے پہ ہمہ وقت ایکٹو رہنا ہوگا, nوہ لوگ توہین کریں, اور ہم لوگ احتجاج. یہ پریکٹس بہت ہوئی, کھیل اب اپنے قواعد , اپنے ٹرمز , اپنے اصولوں کے مطابق کرنا ہوگا. nیعنی دفاع کے بجایئے جارحیت, گیریٹ کی تو خیر بڑی آنت بہہ نکلی,لیکن اب بجائے اس بات کا انتظار کریں کہ دوبارہ یہ کب سر اٹھاتا ہے, ضرورت اس بات کی ہے کہ اس معاملے کو اچھالا جاتا رہنا چاہئے , ابھی معاملہ گرم ہے, کچھ ایسا کریں کہ کوئی بین الاقوامی قانون پاس ہو, جدوجہد تو بہت یے, کریں گے بھی انشااللہ لیکن یہ اہم ہے کہ اس معاملے پر اب دفاع کے بجائے جارحیت کی پالیسی اپنائی جائے.ٹھنڈے ہو کر نہ بیٹھیں ورنہ کل پھر کوئی نطفہ ناتحقیق کھڑا ہوگا, میرا خیال ہے اس کام میں پہلا قدم تو وہی ہے جو صہیب بھائی کہہ رہے ہیں, یعنی پاکستانی لنڈکے لبرلرز کی مستقلا کتے والی کی جائے,اور کتے والی کرنے کے لیے ان کے بھونکنے کا انتظار نہ کیا جائے بلکہ, خود جا جا کر وٹے مارے جائیی, بھلے سے وہ لبرل کتا بظاہر سکون سے ہی بیٹھا ہو,ان کے دل میں ڈر بٹھانا ہوگا, مدافعت سے جارحیت پہ آنا ہوگا.

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.