پوسٹ – 2018-08-31

انہیں یہ سمجھ ہی نہی آتی کہ بھولے سے ہی سہی پر ہمارے ہاں اگر نبی کے ساتھ “صلی اللہ علیہ وسلم” نہ لکھا جائے تو اسے ٹوک دیا جاتے ہے صحابہ کے نام کے ساتھ رضی اللہ تعالی ایسے لازم ملزوم سمجھا جاتا ہے جیسے پھیپھڑے اور سانس ۔۔ تو ان کا کیا حشر ہوگا جو توہین رسالت کا سوچتے بھی ہیں ۔ کرنا تو دور کی بات-nیہ دنیا محمد د صلی اللہ علیہ وسلم کے یلے بنی تھی ، محمد صلی اللہ علیہ وسلم ، محبت ہیں ۔۔ محبت نہیں تو انسانیت نہیں انسانیت نہین تو پھر اخلاقیات کے لیکچر نہیں ۔۔ بات ختم

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.