پوسٹ – 2018-08-31

صحیح بات ہے، گوشت کھانا بند کردینا چاہئے ، اور سبزیاں بھی ، اور ہاں سانس لینا بھی کیوں کہ گوشت کھانے کے یے جاندار پر چھری پھیرنی پڑتی ہے ، سبزی کھانے کے لیے جاندار اور سانس لیتے درخت بلکہ ہمیں آکسیجن اور چھاوں دیتے درختوں کو کاٹنا پڑتا ہے۔۔ اور ہاں سانس لینا اس لیے بند کردیں کہ ہم ایک سانس میں پتا نہیں کتنے بیکٹیریا قتل کردیتے ہیں ۔۔ کتنے ظالم ہیں ہم — نہ گوشت کھائیں گے ، نہ گوشت لڑے گا اور نہ لبرل ہوں گے — آئے گوشت ، سبزی اور سانس کے خلاف بائیکاٹ کریں —

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.