” دیکھ بٹ بات سن بھائی میرے تو اپنی لڑکی کو سمجھا لے سی پیک کھیڈ نہیں زنانیاں دی” nnبھائی آپ شیخ صاحب سے بات کریں نا ۔۔ کہ وہ ہمارے اینگری ینگ مین کو سمجھائے کہ چھوڑے بچی ہے غلطی ہوگئی ۔۔۔ “nn”اچھا ٹھیک ہے کرتا ہوں کچھ “nnٹرن ٹرن ٹرن nn”جی کون “nn”ہاں شیخ صاحب وہ بٹ صاحب کی لڑکی کے لیے خط کا متن نوٹ کریں اور ذرا وہ “شہر کے لڑکے ” کو بھی سمجھا دیں ابھی وقت نہیں یہ بچوں کے جھگڑے میں پڑنے کا ۔۔” nn”جی آپ کون “nn”میں کون ؟ چینی کتنی لیتے ہیں آپ چائے میں ؟”nn”اوہ اچھا اچھا ریشم کے بھائی بول رہے ہیں آپ جی اور اب سے بےبی کا تایا بھی ۔۔”nn”ذرا جلدی کریں بار بار دل کے آپریشن کی ضرورت نہ پڑے خدائے پامان”

اترك رد