حرام کے جنو، تم لوگ کہتے ہو خاکے بنانا آزادی اظہار ہے ، رائے کی آزادی ہے ۔۔ nاور جب بات آتی ہے ، اسلام کے حکم ، قربانی کی ، صدقہ زکواتہ کی ، پردے کی ، جو کہ اسلام کا اظہار ہے ائے ہے ، اسلام کا حکم ہے ، اس حکم پر عمل کرنے میں ،میں آزاد ہوں ، میری رائے کی آزادی ہے کہ میں اس حکم پر عمل کروں ۔ میرا اللہ ،میرا قران، میرا رسول، میری شریعت نے مجھے آزادی دی ہے ، میرے ابراہیم کی سنت ہے– اس سنت کو آزادی کے ساتھ پورا کرنا چاہوں -تو تم کہتے ہو یہ ظلم ہے جانوروں پر– یہ گوشت خوری وحشت ہے ، یہ گوشت خوری ،یہ خون بہانا ، جانوروں کے حقوق پر وار ہے – میک ڈانلڈ لیکن تمھارا ہے ، کے ایف سی تمھارا ہے ، کیا کہتے ہو ۔۔ فنگر لیکن گڈ – یعنی گوشت کھا کر انگلیاں چاٹ کر بڑا مزا آیا ، یہ ہے تمھارے کے ایف سی کا سلوگن اور کی ایف سی کا مطلب پتا ہے ؟ کینٹیکی فرائڈ چکن – فرائڈ – چکن – بہن کے ٹکوں ، فرائیڈ کیا پیار سے کرتے ہو مرغیوں کو، یا ذبح کے بغیر اپنے اندر چڑھا لیتے ہو ؟ کے ایف سی میں پورا سال ذبح ہوتی مرغیاں ، میک ڈانلڈ کا بگ میک ، چیز ، بیف برگر ، زنگر یہ سب تمھارے لیے بزنس ہے اور بزنس اور مذہب تو الگ ہے نا — nبتاو ذرا پھر یہ کون سا رحم ہے کہ سارا سال مرغیاں اور بیف اور مٹن کاٹ کاٹ کر گاہکوں کےآگے پیش کرو– اور پھر ایک دن قربانی کا تمھیں چبھے — nیہ ہے تمھاری آزادی اظہار– آزادی آزار ہے — تم لوگ اس روئے زمین پر ایک مسلسل آزار ہو— آزار کا علاج صرف آپریشن یا انجکشن ہوتا ہے ، دلائل یا مذاکرات نہیں ۔۔

اترك رد