افسانہ: مہکnnکاش کہ عورت کے نشیب و فراز میں بسی پسینے اور مصالحے کی بو مجھے کوکین کی صورت دستیاب ہوتی تو میں بہت احتیاط سے پیکٹ کھول کر اسے اپنے سامنے شیشے کی میز پہ سجاتا اور نزاکت سے چوم کر اپنے ہونٹوں سے ایک ایک ذرہ مکمل احتیاط سے اتار کر اسے پھر شیشے پر ترتیب دیتا اور آنکھوں کو سیر کرکے پیکٹ میں ڈال لیتا اور جیب میں فخر سے رکھ کے گھومتا کہ ہاں! میں عورت پرست ہوں ۔۔
لیکن پرستش کا منبع جسم نہیں ۔۔جسم کے پسینے کی مہک ہے۔۔یہ کسی کو معلوم نہ ہوتا تو میں لوگوں کی کم عقلی پر ہنستا ۔nnلنک کمنٹ میں
پوسٹ – 2018-09-02
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد