پوسٹ – 2018-09-04

اس پوسٹ کو ، پوٹی پارٹیوں کے منہ پر مل دیں جا جا کر -n————————————–nnعجیب دلائل بہت عجیبnnپہلے سارے ملک سے قادیانی مختلف پوزیشنز سے فارغ کرو ۔nn(ہاں جہاں جہاں حکمران کی صوابدید پر آئے ہیں فارغ کرو)nnاگر آپ ڈوب رہے ہوں اور آپ کو بچانے والا قادیانی ہو تو کیا آپ اس کے ہاتھوں سے بچنا نہیں چاہیں گے ؟nn(وہاں جان جا رہی ہے یہاں کون سی جان جا رہی ہے ؟)nnمیرے ٹیچر قادیانی تھے وہ میتھس پڑھاتے تھے تو کیا میں وہ ان کے سکھائے میتھس کو حرام سمجھوں ؟nn(اگر تم قادیانیوں کو مسلمان سمجھتے ہو یا مسلمانوں کے برابر حقوق مانتے ہو تو اس میتھس کو حرام ہی سمجھو)nnایک ان پڑھ اور جاہل مسلمان سے پڑھا لکھا کافر قادیانی اچھا ہےnn(مطلب پوری بائیس کروڑ عوام میں سب ان پڑھ اور جاہل ہیں ؟nnتو یہ اسد عمر کو چھ سال سے معاشیات کا جادوگر کیوں ثابت کرتے رہے ؟)nnکسی کو ختم نبوت سے مسلہ نہیں بلکہ بغض عمران ہے ۔n(ن لیگ والے حلف کے معاملہ میں یہی کہہ رہے تھے )nnاب یہ بتائیں کہ آج سے چار پانچ مہینے پہلے کچھ ختم نبوت کے سپاہی بنے ہوئے تھے ۔nnویسے کسی نے صحیح کہا تھا کہ سیاسی بت لات و منات سے بھی زیادہ خطرناک ہیں ۔
پاسباں مل گئے مرزا غلام کوnnتحریر صہیب جمال

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.