پوسٹ – 2016-11-16

کھانے کی چیز میں لال بیگ گھس جائے تو برداشت ہوجاتا ہے ۔۔
لیکن سگریٹ کے پیکٹ میں گھس جائے تو دل کرتا ہے لال بیگ پر ایٹم بم ماردیا جائے یا کم ازکم چھوٹی سی سرجیکل اسٹرائک ہی کردی جائے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.