پوسٹ – 2018-09-09

نہیں نہیں ، میری جان نورا فتحی ، نہ ۔۔ نہ ۔۔ کہاں تم کہاں شسمیتا۔۔ دلبر والے گانے میں تم جتنا کمر لچکا لو ، شسمیتا کے ایک آئی برو جتنی لچک بھی نہیں ہے تمھاری پرفارمنس میں — کہاں شسمیتا کہاں تم — اس کے سانولے پن کے نمک کا مقابلہ کیسے کر سکتی ہو ؟ آٹے کی بوری جیسی رنگت والی عورت– ہونہہ بڑی آئی دلبر دلبر رمیک والی — تیرا پورا گانا ، اور پرفارمنس، شسمیتا کے لال جوڑے پر بھی وار دیا جائے تو کچھ سوچا جا سکتا ہے کہ تو نے کچھ پرفارم کیا ہے ۔۔ سمھیں بیٹا ؟ آپ کی جگہ اگر اروشی روتیلا پرفارم کرتی ، تو بھی کہا جاسکتا تھا ، کہ چلو کم از کم آنکھوں اور ہونٹون کے نمبر ہی دے دئے جائیں ہونہہ ہونہہ

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.