پوسٹ – 2018-09-11

غلط یہ نہیں کہ ہم ایک عورت زدہ معاشرہ ہیں ، غلط یہ ہے کہ ہم اس بات کو غلط سمجھتے ہیں کہ ہم ایک عورت زدہ معاشرہ ہیں ۔۔ کائنات کے سربستہ رازوں میں ایک حسین راز ہے ، ایک مکمل فلسفہ ، ایک الہامی موسیقی ہے عورت ۔۔ اس سے حسین مخلوق ، معلوم دنیا میں تو شاید موجود نہیں۔nnنوٹ: امید ہے اس سٹیٹس کے بعد انباکس مین کچھ بہار سی آئے گی ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.