پوسٹ – 2018-09-12

گھاس کھا کر ایٹم بمب بن سکتا ہے تو چندہ کھا کر ڈیم کیوں نہیں ۔۔ nلیکن گھاس تو قوم نے کھائی تھی نا ؟
ہاں تو ؟
اور چندہ ؟
یار تم غدار ہو پٹواری ہو ، منافق ہو ،
لیکن پاکستان کا آئین تو کہتا ہے کہ قادیانی غدار ہین ، nتو کیا ہوا ٹیلنٹڈ بھی تو ہیں ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.