باولا بیتیn____________________________nnآج صہیب بھائی آفس آگئے ، ہم نے ان کو باہر ہی روک لیا (ہم یعنی علیم بھائی بھی) کیونکہ آفس میں لائیٹ نہیں تھی اور اندھیرے کا فائیدہ اٹھانا صہیب بھائی کو خوب آتا ہے ، کافی باریک بین ہیں ۔
آفس کی پانچ فلور سے ہم دونوں نیچے اترے ڈارک پنک شرٹ میں ایک جارحانہ مزاج عاشق لگے رہے تھے پھر صہیب بھائی مکمل جذبات سے گلے ملے ، لوگ جو دیکھ رہے تھے وہ سمجھے یہ گلے مل رہے ہیں ، علیم بھائی سے جو کچھ یہ ملے علیم بھائی جانیں ، میری تو جامہ تلاشی لی ایک چیز چیک کی ۔
پھر ہم چائے کے ہوٹل پر بیٹھ گئے صہیب بھائی پہلو بدلتے رہے کیوں کہ ان کو کاؤچ پر آدھے لیٹے آدھے بیٹھنے کی عادت ہے ، کوئی نئی پوزیش دریافت کی ہے انہوں نے ، پوزیشن تلاش کرنے میں بہت ماہر ہیں ۔
قادیانی ، لبرلز اور سیکولرز کے لیے ہمیشہ پوزیشن بدل بدل کر حملہ کرتے ہیں ۔
چائے کے ہوٹل جاتے ہوئے میرے پیچھے بیٹھے اور واپسی پر علیم بھائی کے ، اور شاید علیم بھائی کے پیچھے بیٹھنا ان کی منزل مقصود تھی ۔
دونوں کے چہرے پر اعتماد اور اطمینان تو دیکھیں ، یہ دونوں ساتھ ہوں تو کچھ نہیں دیکھتے ۔
یہ صہیب بھائی اپنی ہر کارستانی کو باؤلے کا خواب کہتے ہیں ، مگر یاد رہے آدھا سچ ہوتا ہے اور پورا جھوٹ ۔
پوسٹ – 2018-09-12
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد