پوسٹ – 2018-09-15

کیا چویتا عورتیں بٹھائی ہوئی ہیں ٹی وی پر-nحق خود ارادیت کو ، حق خودداریت کہہ رہی ہے ۔۔ اور جارحیت کو جاحریت ، واٹ دا فک –nخیر فیڈرل اور کراچی یونی ورسٹی کے صحافت والے شعبے سے جو کھوتے ، یہ سمجھ کر ڈگری لے رہے ہیں کہ ہم صحافی ہیں – ان بے چاروں سے امید بھی کیا ہے ۔۔ ان کو شرم آتی ہے ، اردو سے — ایون آسان اردو سے — مشکل اردو تو ویسے بھی ایک کینسر ٹائپ چیز ہے ۔ آج کے سادہ سے دور میں — nnاور ہاں — اگر بولنا نہیں آتا ، حق خود ارادیت ، تو مرو جا کر– سیکھو اور پھر بیٹھو — پچیس پچیس تیس تیس سال کی ہوگئ ہیں لیکن زبان کی لکنت نہیں جاتی ان بھنگنوں کی

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.