• فیس بک اگر اخبار ہوتا تو خبریں کچھ یوں ہوتیں nn• مناسب لائکس اور کمنٹس نہ ملنے پر کچھ مفعول دانشوروں نے اداس طوائفوں جیسا بین کیا –n- انٹل ایکچوئیل خواجہ سراوں کا اظہار یکجہتی -nn• پوسٹ کوپڑھے بغیر لائک کردینےجیسے قابل رحم ، ذہنی عارضے میں مبتلا افراد کی اجتماعی خودکشی – nانہوں نے جو آخری نوٹ چھوڑا ، اس پر لکھا تھا ، ہم اپنی پیدائش پر شرمندہ ہیں ۔nn• کمنٹس میں حال چال پوچھنے پر کڑی پابندی عائد کردی گئی ۔
جعلی آئی ڈی بنا کر حب الوطنی بیچنے ، اور امر بالمعروف و نہی عن المنکر کرنے والے فتوی فروش کاذبین کے خلاف کریک ڈاون کا آغاز –nn• زنانہ پوسٹ پر لیٹے رہنے والے گلابی کھسروں سے بھرا فیس بک گروپ رپورٹ کردیا گیا – متعدد کھسرے بلاک۔ nn• کمنٹ میں سات لکھ کر لڑکی کا چہرہ دیکھنے والوں پر کڑی مانیٹرنگ – nکمنٹ میں جادو دیکھنے کی آس میں ہمارے صابن گھل گھل کر ختم ہوگئے ہیں ، اور ہم بھی – ایک دلبرداشتہ نوجوان کا شکوہ -nn• باپردہ ڈی پی ، مہندی والے ہاتھ اور آدھے چہرے والی پروفائل تصاویر ، قوم میں ذکر و اذکار کا رجحان بڑھا رہی ہیں ۔ ہم اس کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ ڈالیں گے -مذہبی عشاق کا لڑکیوں کی تصاویر پر سبحان اللہ ، جزاک اللہ لکھنے کے عزم کا اعادہ nn•فیس بکی شاعروں کا کاروبار مسلسل نقصان میں جانے کے باعث انکا پارٹ ٹائم میں سیاست کی ریڑھیاں لگانے کا فیصلہ nn• کلک کرکے دیکھئے ، دنیا حیران رہ گئی ، سب رو پڑے والی ٹاپک پوسٹ کرنے والے ایڈمن کیلئے شوکاز نوٹس جاری
ارے یہ پوسٹس کیا چیز ہیں ، ہم تو پیج چلانے کے لیے اپنے ابو کو ماموں اور ماموں کو ابو بھی کہہ دیتے ہیں –بھنگی ایڈمن کا سخت موقف nn• کھانے کی تصاویر پوسٹ کرنے والی، اجڑی زندگی اور برباد بوتھے والیاں فرینڈ لسٹ سے خارج – سنجیدہ اور بڑی عمر کے ٹھرکی افراد کا اظہار تاسف-nn• شادی شدہ زندگی کی افسانوی خوشیاں پوسٹ کر کے دوسروں کو غلط فہمی میں مبتلا کرنے والا کنوارا ، عین نکاح کے روز جاں بحق –nتفصیلات کے مطابق ، انتقال کی وجہ ، برین ہیمرج بتائی جارہی ہے ،زنگ آلود قسم کے شادی شدہ پرانے چاول نما افراد نے یہ خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ، برین ہیمرج کا سبب ، فیس بک سے باہر آکر حقیقی دنیا میں ایڈجسٹ نہ ہو پانا ہوسکتا ہے ۔ n• لوٹے کے منہ والے بہت سے دانشور اجتماعی وبا کا شکار ۔۔وبا کو نواز فوبیا اور تبدیلی سنڈروم کے نام سے پکارا جا رہا ہے ۔۔n• اپنے اپنے اکابرین کو والد سے بھی اوپر سمجھنے والے افراد ، خشکی میں مبتلا ، انکی ذہنی پستی ، اور قحط کی وجہ نیپال کے جنگلوں کا ہر بھرا ، ہونا بتایا جارہا ہے ۔ ہریالی کی وجہ سے اس محرم میں ، ان کی چورن فروشی پر تالے پڑے رہے -n• محرم کی مناسبت سے ڈی پی کالی کرنے اور محض حلیم کھانے کے لیے فرقہ سوئچ کرنے والوں کیلئے خوشخبری ۔۔ربیع الاول میں ہری ڈی پی پر حلوے میں خصوصی ڈسکاونٹ ملے گا ۔
پوسٹ – 2018-09-20
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد