راستے بند ہونے کی وجہ سے ٹریفک جام ، رش ، تھکن nاور کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں ، کسی سے بھی رابطہ کرنے کے لیے موبائل سگنلز کی عدم موجودگی، ذہنی جھنجھلاہٹ ، جسم میں نمکیات اور پانی کی کمی کردیتی ہے ایسے موقعوں پر ٹھنڈے پانی کی سبیلیں واقعی غنیمت ہیں –nاللہ ہم سب کو ایسے کامل ایمان کی توفیق عطا فرمائے

اترك رد