پوسٹ – 2016-11-16

مطلب مجھے ایسے ایسے لوگوں کے ساتھ بیٹھنے کا “شرف” حاصل ہوا ہے جن کو “جوکر ” کے بارے میں نہیں پتا ۔۔ ٹھیک ہے ۔۔ لاعلمی کا اعتراف اچھی بات ہے ۔۔ لیکن لاعلمی ہوتے ہوئے بھی الجھنا تو بیک میں فائر سوری بیک فائر کرتا ہے ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.