پوسٹ – 2019-05-04

جسے میشا شفیع کی ظاہری شکل و صورت پہ ، نہایت سنجیدگی سے منفی تبصرہ کرتے دیکھو، تو سمجھ جاو، اسے عورت کی ہم نشینی کا نون غنہ تک نہیں معلوم، اس نے عورت کی آہ و بکا صرف خاموش فلموں میں ہی سنی ہے۔
یقین نہ آئے تو بس اتنا پوچھ لینا کہ کبھی کسی عورت نے ہم کناری بخشی یے یا بس حرکت میں برکت کا عنوان بن کر استغفراللہ پڑھنے کے قائل ہو ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.