لڑکے نے حق ادا کردیا تصویر کا ۔۔nn———————————————————n ڈاکٹر شعیب اکرم کی وال سے۔ nnہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے۔۔۔۔اور اس تصویر میں موجود CPSP سے کامیابی کی سند حاصل کرنے والے مرد کے پیچھے ہاتھ ہے۔۔۔۔ بلکہ پورا پورا ساتھ ہے۔۔۔اس تصویر میں موجود عورت کا۔۔۔۔۔nnجی ہاں!!!nn پہچان تو گئے ہونگے۔۔۔۔ یہ ہیں ہمارے والد محترم ڈاکٹر محمد اکرم صاحب جو کہ اللہ کے کرم کے بعد اپنی محنت اور اپنی زوجہ یعنی ہماری والدہ ماجدہ کی خدمت و محبت کے سبب FCPS کرنے میں کامیاب ہوئے تھے اور آج ان کی کانووکیشن تھی، الحمداللہ!! nnرب الرحمھما کما ربینی صغیرا۔ امین۔ nnنوٹ: اپنی کامیابی پر اسٹیٹس ڈالنے میں بھی مزہ ہے۔۔۔۔۔مگر والدین کی کامیابی پر اسٹیٹس لگانے کا جو سرور ہے اسکی تو بات ہی اور ہے۔۔۔الحمدللہ ❤❤❤

اترك رد