مختصر بولو ، طویل لکھوnnطویل بولو، مختصر لکھو
مختصر بولو، مختصر لکھو
کھل کے بات کرو ، کھل کے لکھو
بالکل خاموش رہو، بات کو ٹھیک سے کرنا سیکھو
نوٹ: اگر آپ احمقوں کے اس فرمائیشی گرداب میں پھنسے ہوئے ہیں ، تو وقت آگیا ہے کہ ، آپ لوگوں سے دوری اختیار کریں حتی کے کوئی کتنا ہی خونی یا مخلص رشتہ ہو ، کیوں کہ یہ لوگ آپ کو اپنی چوائس پر چلانے کے بعد کہیں گے ، یار اس میں تو قوت فیصلہ ہی نہیں ، ہر بات میں ہماری طرف دیکھتا ہے کہ ، اب کیا کروں — یا پھر اگر آپ اپنی مرضی کریں گے تو کہیں گے کہ یار بدتمیز ہے ، کسی کی سنتا ہی نہیں -nnیہ صورتحال محسوس ہورہی ہو توnnتین کام کریں nnلوگوں سے دوری – فیس بکی لوگوں سے بھی ۔nnاپنے اندر سے لوگوں کی اصلاح کے مادے کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے -nnلوگوں کو کچھ بھی سکھانا چھوڑ دیں – حتی کے اگر آپ باقاعدہ ٹیچنگ بیھی کرتے ہیں تو بچے کو کتاب کے علاوہ ایک ایکسٹرا نقطہ نہ سکھائیں ۔۔ وجہ ؟ کل کو آپ کا سکھایا ہو سبق پڑھ کر ، وہ آپ ہی کے منہ کو آئے گا —
پوسٹ – 2019-05-10
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد