SARnSpecific Absorption Ratenانرجی کی لہروں کا کا وہ تناسب ہے جو آپ کا جسم اس وقت جذب کرتا ہے جب کوئی ایسی ڈیوائس ہمہ وقت اس کے سامنے موجود رہے، جو برق مقناطیسی لہریں یعنی الیکٹرو میگنیٹ ویوز یا پھر ریڈیو فریکوئینسی جنریٹ کرتی ہو، جیسے کہ موبائل۔nSpecific Absorption Rate nکی مقدارnEnergy absorbed in watts/Mass of body tissue in kilogramsnnسے معلوم کی جاسکتی ہے
یعنی ایک کلو گرام جسمانی ٹشوز میں کتنی الیکٹرو میگنیٹک انرجی یا ریڈیوویوز حتی کے الٹرا ساونڈ جذب ہوئیں۔nnSAR nکی اکائی nnwatt/kg nایس اے آر یا تو پورے جسم کا کلکولیٹ کیا جاتا ہے یا پھر بہت ہی قلیل مقدار کا یعنی اوسطا
ایک سے دس گرام ٹشو ۔ nموبائل فون کا ایس اے آر ،ریٹ زیادہ ہوتا ہے، اسی وجہ سے موبائل فونز کے چارجر کی تاروں کی لمبائی مختصر رکھی جاتی ہے
تاکہ بیٹری کی زندگی بھی سلامت رہے اور آپ کے جسم کی بھی، ایس اے آر ، ریٹ ایک بہت بڑی وجہ ہے جس کی وجہ سے چارجنگ کے دوران موبائل فون کا استعمال، جسم اور بیٹری، دونوں کے لیے نقصان دہ ہے
موبائل فون کا ایس اے آر ،ریٹ زیادہ ہوتا ہے، اسی وجہ سے موبائل فونز کے چارجر کی تاروں کی لمبائی مختصر رکھی جاتی ہے
تاکہ بیٹری کی زندگی بھی سلامت رہے اور آپ کے جسم کی بھی، nلیکن آج کل پورٹیبل چارجرز نے اس خطرے کو مزید بڑھا دیا ہے۔ nکیوں کہ سیل ہر وقت چارج پہ لگا رہتے ہوئیے بھی پورٹیبل چارجر کی وجہ سے آپ کی پہنچ میں ہوتا یے، جس کی وجہ سے ایس اے آر کی مقدار آپ کے جسم میں بڑھنے کے چانسز زیادہ ہوجاتے کیں ۔
پوسٹ – 2019-05-11
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد