پوسٹ – 2019-05-11

سمجھ کے بھی لکھا جاسکتا ہے ، ضروری نہیں ہہے ، محسوس کر کے لکھا جائے ، اوور ایکٹنگ لگتی ہے ، لوگوں کی ہی بات کہ ، فلانے کردار میں فلانی سچیوشن کو محسوس کو کر کے لکھا ہے -nانڈرسٹینڈ اور فیل کرنے کے فرق کو سمجھیں ، اور نکلیں حساسیت کے ہسٹیریا سے ، یا نہیں نکلنا تو کم از کم دوسروں کی زندگی عذاب نہ کریں nغضب خدا کا ، ایک موضوع ہے ، سائیکولجی ، یعنی مطلب ، نفسیاتی ایشوز پہ لکھنا ہے ، تو نفسیاتیوں میں رہ کر ان کو سمجھا جائے ، یا اپنےآپ کو نفسیاتی کر کے محسوس کیا جائۓ ، پھر لکھا جائے ؟ شراب پر لکھنا ہے ؟ تو شراب پینی شروع کردیں ؟ یا اس کے مضمرات ، محسوسات ، کو پڑھ کر ، سمجھ کر، مشاہدے سے سیکھ کر لکھیں ، جنگ پر لکھنا ہے ، تو بارڈر پہ چلا جاوں ؟ یا فوجیوں سے مل کر سمجھوں ؟nnمجھے ایک ایسا ناول لکھنا ہے جس میں قاتل ، نوبیاہتا جوڑوں کو قتل کرتا ہے — تو کیا کروں ؟ قاتل بن جاوں ؟ یا ان وجوہات تو سوچوں ، سمجھوں جس بنا پر وہ قاتل بنا ؟nn یہ محسوس کرنا ، احساس کرنا ، پھر لفظ بنا کر کہنا ، کہ بہت دل سے لکھا ہnn ، صرف اور صرف اوور ایکٹنگ ہےnnشاعر ، ادیب ، اداکار، موسیقار، یہ سب حساس لوگ ہیں ؟ یہ کس نے کہا ہے ؟، کہاں سے حساس ہیں – حد ہوگئی مطلب ۔nnایک شاعر ، ٹن ٹناری میں خدا خدا کر رہا ہے ، تو کاہے کا حساس ہے ؟nnایک ادیب ، پندرہ کردار لکھ رہا ہے تو سب کے محسوسات میں رہ کر لکھ رہا ؟ وہ پھر پلئیرہوا یا حساس ؟ nnایک موسیقار ، کوئی منفی دھن تخلیق کرے ، جس سے سن کر ڈپریشن پھیلے ، یا کوئی بھی منفی سرگرمی دماغ میں رونما ہو، تو وہ موسیقار حساس ہے یا بے حس ؟nnایک اداکار، سال میں سترہ ہزار، کردار کرتا ہے ؟ حساس ہوتا تو ایک میں نہ رہ جاتا ؟nnبے حس ہوتا ہے تبھی شخصیات کو لباس کی طرح بدل کر لکھتا ہے ۔nnحساسیت، آپ کے اندر کی بزدلی اور اندیشوں کی چیخیوں کے سوال کچھ نہیں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.