پوسٹ – 2019-05-11

سینسرز کی ایک قسم ، ریڈار بھی ہے ، یاد رہے کہnnریڈار کوئی لفظ نہیں بلکہ مخفف ہےnnRADAR = RA(dio) D (etection)A (nd)R (anging)nnجیسا کہ نام سے ظاہر ہے ، کہ یہ بنیادی الکٹرومیگنٹزم ، یا برق مقناطیسیت کے اصولوں پر کام کرتا ہے ، فضا میں مقناطیسی لہریں پھینکتا ہے ، اوروہ لہریں گونج، یعنی ایکو، کے قانون کے مطابق جب کسی آبجیکٹ ، سے ٹکرا کر واپس آتی ہیں ، تو ، ریڈار اور ہدف کا فیصلہ ، اور ہدف کی جگہ کا تعین ہوجاتا ہے ۔nnنوٹ: میں ریڈار نہیں ہوں – میں بس ایک فیوز ہوں ، یعنی فیوزڈ سرکٹ

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.