خواتین بھی سوچتی ہوں گی کہ کیا وہ سوشل میڈیا پہ
جمعہ مبارک
گڈ مارننگ
مجھ سے دوستی کرو گی
بغیر جان پہچان کے وڈیو کال
قرآنی احادیث اور آیات ، وہ بھی نامحرمین سےnnیہ سب وصول کرنے آتی کیں فیس بک پر ؟
یار مطلب میں سمجھتا ہوں کہ ذہنی طور پر پسماندہ
کم پڑھے لکھے
پڑھے لکھے جاہل
خالص مذہبی رجحان رکھنے والے
کسی بھی بہانے مخاطب ہونے والے
کمسن تجسس کے مارےnnٹیکنالوجی کا یہ دھماکہ، اور الیکٹرونکس گیجٹ کی یہ فراوانی ہضم نہیں کر پارہے ، ان کا قصور بھی کچھ خاص نہیں نسوانی وجود چیز ہی ایسی ہے ،لیکن ایک لمحے کو سوچیں یہ سب کام کسی بھی نیت سے کرنے سے پہلے یہ سوچیں،
کیا اگر اج سے پندرہ بیس سال پہلے کی بات کی جائے، تو ان میں سے کتنوں کی ہڈی میں گودا تھا کہ منہ اٹھا کر کسی بھی راہ چلتی کو سلام بھی کر سکیں
اور سلام ہے ان عورتوں کو بھی جو توجہ کے لیے مری جا رہی ہوتی ہیں فاروڈڈ میسجز کے بل بوتے پہ قائم محبت کے لیے۔
پوسٹ – 2019-05-17
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد