وقت: شام پانچ بجے
مقام: برنس روڈ تا مزار قائد nnاگر آپ روز جعلی اور مصنوعی روشنیوں سے اٹے ، امن کے اس گہوارے میں، گوڈے گوڈے غرق ہو کر گھر پہنچتے ہیں ، تو یقینا ہر دوسرے سگنل پر آپ کو کوئی نہ کوئی ایک شخص ایسا بلکہ بہت سارے اشخاص ٹکرتے ہوں گے جو ٹریفک جام سڑکوں کی تعمیر ،گرمی اور ان سب کو لے کے حکومت کو کوستے ہوں گے ان میں سے کسی سے بھی، اگر آپ کا ٹاکرا ہو تو اطمینان سے ،اس سے ایک سوال کیجئے، ووٹ کس کو دیا تھا، پوری امید ہے یا تو یوتھیا نکلے گا یا گٹکاn دونوں صورتوں میں مسکرا کر کہیں، چلو بھئی مئیر اپنا ہے اور ووٹ اپنوں کا ہے یا پھر میرا لیڈر موریوں والے کپڑوں میں کتنا ہینڈ سم لگتا ہے، اور اس کے چہرے کے عین سامنے منہ کر کے ، ایک نعرہ لگائیں
گو نواز گو
روک سکو تو روک لو تبدیلی آئی رے
پوسٹ – 2019-05-21
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد