پوسٹ – 2019-06-22

لوگ کہتے ہیں ، تبدیلی نہیں آئیnnیو ٹرن، پیمان ہواnnجرمنی، جاپان ہواnnبی آر ٹی، نقصان ہواnnرابندر، جبران ہواnnاور ابnnٹنڈولکر، کپتان ہواnnتبدیلی اور کسے کہتے ہیں ؟nnروک سکو تو روک لو-

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.