پوسٹ – 2016-11-17

ویسے یہ جو آئے دن کسی نہ کسی کی طرف کسی بھی طرح کی توہین پہ مبنی ویڈیو ریلیز ہوتی ہے نا ۔۔ یعنی وہ تبلیغی ہو یا بریلوی یا شیعہ یا کوئی بھی فرقہ یا مسلک جو بھی آپ کہہ لیں میں سب کی بات کر رہا ہوں یا ایون کوئی ملحد قادیانی جو اسلام سے ہی فارغ ہوتا ایسی ویڈیوز یا باتیں میڈیا پر پھیلانا جیسے یہ جیو میں شائستہ واحدی نے چے پائی کردی تھی بعد میں غلطی کہہ کر معافی مانگ لیں اور ایسی بہت مثالیں ہیں ۔۔ خیر تو کہنا یہ تھا کہ ایسی حرکتوں کو “ہیکنگ” کی زبان میں nn”پین ٹیسٹنگ ” کہتے ہیں ۔۔سان زبان میں کہوں تو “انگلی دے کر چیک کرنا”nnکہ معاشرے کے اجتماعی دماغ میں کتنی برداشت ہے ان مدعوں پر پاکستان کی ایک مرتبہ سہی سے بجانے کی کوشش ہو رہی ہے تاکہ سب کے کیمپس متعین کردئے جائیں اور جب پاکستان کا اچھا وقت آئے گا تو رس وہی نچوڑیں گے جو اللہ کے کیمپ میں ہونگے اور اللہ کا کیمپ تو ظاہر ہے کوئی سیاسی جماعت یا کسی تبلیغی جماعت کی میراث نہیں ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.