آج کے میچ کے دوران افغانی تماشائیوں نے نے پاکستانیوں کے ساتھ نہیں ، غیر ملکی پاسپورٹ ہولڈرزاور برطانوی باشندوں کے کے ساتھ ہاتھا پائی کی ہے – nیہاں بیٹھےا کثر افراد کو جو درد اٹھ رہا ہے ، وہ محض ، بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ پن ہے ۔ اس سے زیادہ کچھ نہیں ۔۔

اترك رد