پوسٹ – 2019-07-20

Burnout – برن آوٹ کیفیت کیا ہے
بر ن آووٹ کے معنی ویسے تو اس کے نام میں ہی پنہاں ہے یعنی ایندھن کا ختم ہو جاناn لیکن اگر نفسیاتی اور ذہنی پہلو سے کہا جائے توnnبرن آوٹ کیفیت بنیادی طور پر تین کیفیات کا مجموعہ ہےnnExhaustion شدید اعصابی تھکاوٹ یعنی
یہ کیفیت درج ذیل خطرات کو دعوت دیتی ہے
چڑچڑاہٹ
بے خوابی
بیماریوں میں گھرے رہنا
توجہ مرکوز نہ کر پاناnnCynisim – مجموعی طور پر لوگوں ، زندگی اور خود سے مایوسی۔ اور منفیت کا غالب آجانا۔n nورک پلیس پر خود کو الگ تھلگ کرلینا یا محسوس کرنا۔
کام میں مردہ دلی کا در آناnninefficacy – ناکامی کا یقین ہوجانا، اور پھر ناکام ہوجانا۔nnیہ تصور کہ ،میں یہ کام کرنے کی اہلیت نہیں رکھتا، اور پھر آہستہ آہستہ کام میں ، کام میں اس کے منفی نتائج ، اور پھر واقعتا نتائیج کا حصول اور کامیابی مکمل طور پر زیرو۔nnیہ تمام چیزیں مل جائیں تو بنتی ہے
برن آوٹ کیفیت۔nnمختصرا کہوں تو nیہ سب گمان کی بدکاریاں ہیں۔nnبچاو کے طریقے
صحت مند نظام جسم اور معمولات زندگی
جیسے کہ اچھی خوراک
بہت سا پانی
جسمانی اور ذہنی ورزشیں
اور اہم ترین
بہت ساری نیندnnکام میں لطف ، اور جس کام۔میں لطف ملتا ہو، بس وہی کیجیے۔nnکچھ نیا کرنے کی کوشش کرنا، برن آوٹ کیفیات کو کم اور ختم کرنےمیں بہت مددگار ثابت ہوتا ہے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.