بھائی گھر کے خرچے کیسے پورے کریں ؟
ابے چھوڑ تو۔۔۔ یہ گن چیک کر، کل ہی خریدی ہے nبھائی nبچے کے لیے دودھ ناکافی ہے۔
یار رات کو پڑوسی دیوار پھلانگ رہا تھا، شکر ہے میرے پاس گن تھی۔
یار وہ ٹھیک ہے لیکن ، میرے بڑے بیٹے کو اسکول سے نکال دیا ہے۔
اوکے، چل کل اسے کراٹے سکھاتے ہیں۔
سیلف ڈیفینس بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔
یار بچہ فارغ ہو کر بدمعاشوں میں اٹھ بیٹھ رہا یے
دیکھا میں نے کہا تھا نا
کہ یہ گن نہ ہوتی ہو تو ابھی سدھار نہیں سکتے تھے
دیکھنا دو دن میں کیسے تیر ہوجایے گا
بھائی وہ تو ٹھیک ہے
پر ٹنکی میں پانی ختم ہو رہا ہے
یار تو سمجھ نہیں رہا پڑوسی نے کل رات پھر گھر مین ںقب لگانے کی کوشش کی تھی
یہ دیکھ مجھے زخم بھی آیا nاب ڈاکٹر کہہ رہا یے اسے منرل واٹر سے دھو۔
اچھا بھائی nلیکن وہ امی کی دوائی بھی اج رات تک ختم ہوجائے گی۔
اچھا سن کچھ دن اچھا اچھا سوچ
ابھی ذرا نئی گن خرید لوں nپھر بعد میں بات کرتا ہوں
اور ہاں وہ کل تیرے بھتیجے کی پینٹنگ اور میوزک کلاس میں داخلہ دلوانا ہے ، اس لیے شاید کل نہ آسکوں۔
اچھا بھائی اوکے۔
پر وہ امی کی دوائی ؟nnیار بس آج پہرہ سخت رکھنا، کہین پڑوسی پھر نہ کوئی کمینگی کردے۔
پوسٹ – 2019-07-20
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد