پوسٹ – 2019-07-20

مستقل مزاج افراد صنف مخالف کے لیے باعث کشش ہوتے ہیں
لیکن بعض اوقات ہمارے ہاں کے احمق ،مستقل مزاجی اور ڈھٹائی میں فرق ہی نہیں کر پاتے
نتیجہ فریقین کی چڑچڑاہٹ، لا تعلقی ،جذبات میں افسردگی
اور بالآخر رستے ایک ہونے سے پہلے ہی الگ الگ۔nn- کشش الرجال

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.