پوسٹ – 2016-11-17

محبت جیسے موضوعات سے شدید الرجی ہے اس کی وجہ بھی بڑی مضبو ط جو یقینا آپ کے خیال میں یہ ہوگی کہ بچی بھاگ گئی لول ۔۔ چلیں آپ یوں خوش رہیں ۔۔ بہرحال شئیر کرنے کی وجہ صرف یہ ہے کہ تخلیق کسی آئی ٹی والے کے بطن میں بھی جنم لے سکتی ہے اس کے لیے عمیرہ احمد ہونا ضروری نہیں ویسے وہ کوئی تخلیق کار ہے بھی نہیں ہاں گلی محلے یا گھروں کی کہانیاں لکھ دینا اگر تخلیق ہے تو ٹھیک ہے مان لیا ویسے مجھے پکا یقین ہے کہ Rafay جس کی طرح کی باتیں کرتا ہے یہ چھپ چھپ کہ عمیرہ احمد کو پڑھتا ضرور ہوگا لول ۔۔ گڈ ورک ۔۔ باقی اس کی ایج ایسی ہے کہ اس پر ایسی تحریریں سوٹ بھی کرتی ہیں کمال تحریر نہیں کمال آئی ٹی والے کی تحریر ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.