آپ خود کو یہ باور کرواتے چلے جاتے ہو کہ سب ٹھیک ہوجائے گا، وقت آئے گا تو دیکھ لیں گے، معاملات سدھار لیں گے، ابھی جیسا یے چلتا رہنے دو، دوسرے معاملات ، زیادہ اہم ہیں،۔
اور پھر ایک وقت ایسا آتا ہے، کہ کچھ بھی ٹھیک کرنے والا نہیں بچتا، کچھ بھی خراب نہیں ہوتا، کیوں کہ کچھ بھی نہیں بچتا، nاور پھر، رشتہ/تعلق گزارا بن کے رہ جاتا ہے ، جسے آپ گھسیٹتے چلے جاتے ہو۔ nایسے گزاروں کے لیے اردو میں ایک بہت مناسب لفظ ہے، جسے ‘خود اعتمادی’ کہتے ہیں۔
پوسٹ – 2019-07-23
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد